
Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.

میری یاد داشت کچھ معاملات میں کمزور ہے اور کچھ معاملات میں بیحد پائیدار - خیر میں نے تو محا ورتاً بات کی تھی اور آپ اس منظر کو پس منظر تک لے گئیں - حوصلہ رکھیے - اگر آپ صحت مند ہیں بھی تو اس میں برا کیا ہے ؟
بلکہ اگر آپ ہیں تو آپ وہ ہیں جو دنیا کے بہت سے لوگ نہیں ہیں - آپ سمجھ رہی ہیں نا ؟ ایک تو میں بات صحیح طرح سے سمجھا نہیں پاتا - کاش میں تھوڑی اچھی وضاحت کر پاتا
crzd-g;hansi::
Ahhahahahahha vrf
haan ji aap ki baat me smjh gai houn aachi trha K me wo houn jo bht sy log nahi haien vrfcrz
aur aap agr wo baat yaad nai kr paa rahy jo me keh rahi houn to kuch krna pary ga yaad dilnay ko...W(
ایک یہی تو فن سیکھا ہے ہم نے
جس سے ملیے اسے خفا کیجے
ہے تفاخر میری طبیعت کا
ہر ایک کو چراغ پا کیجے
میری عادت ہے روٹھ جانے کی
آپ مجہھے منا لیا کیجے
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)



Reply With Quote
Bookmarks