google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 3 of 3

    Thread: 26 August ہمارے جنم دن کی دلچسپ کہانی ہمارے زبانی

    Threaded View

    1. #1
      UT Writer Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982www.urdutehzeb.com/public_html MuhammadJabran's Avatar
      Join Date
      Apr 2018
      Location
      Lahore
      Posts
      89
      Threads
      25
      Thanks
      71
      Thanked 54 Times in 38 Posts
      Mentioned
      8 Post(s)
      Tagged
      3 Thread(s)
      Rep Power
      8

      funny 26 August ہمارے جنم دن کی دلچسپ کہانی ہمارے زبانی

      گروپ کے تمام ممبرز کو آداب عرض ہیں! اسلام علیکم

      ہماری امی جان بتاتی ہیں کہ اس رات موسم نے ایک بھرپور انگڑائی لی اور چھوٹے بچوں کیطرح بلک بلک کرروناشروع کردیا۔ آنسو تھے کے تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہے تھے۔موسم اس روز بہت اداس تھا،بارش کے موٹے موٹے قطرے چیخ چیخ کر اس بات کی گواہی دے رہی تھے کہ آج یقیناکچھ نہ کچھ انہونی ہونے لگی ہے۔گویا ہماری آمد سے قبل ہی موسم صف ماتم بچھا کر بیٹھاتھااور ایسا معلوم ہوتاتھاکہ جیسے ہماری آمد اسے گراں گزرےگی۔۔۔۔ مگر

      جوں ہی یہ اعلان ہوا کہ جبران صاحب کی آمد ہوئی ہےتو سارے گھر میں جشن کا سماں ہوگیا۔ ہر طرف ہر اک کی زبان پر
      بس یہی بات تھی کہ مبارک ہوپہلاہی چھورا ہوا ہے۔ ہماری نانی اماں اور ڈھیر ساری خالائیں خوشی سے نہال تھیں ۔

      ہمارے والد صاحب کی پرزور فرمائش کے باوجود ہماری آمد چودہ اگست پاکستان کے جنم دن پر نہ ہوسکی۔ البتہ وہ بھی ہماری آمد پر بے حد خوش تھے۔

      ان سب کو خوش دیکھ کر موسم کو بھی کچھ شرمندگی کا احساس ہوا اور اس نے بھی اپنا رونا دھونا بند کیا اور اسکے ساتھ ہی وہ بھی ہماری خوشیوں میں شریک ہوگیا۔

      جی ہاں وہ مبارک گھڑی چھبیس اگست کو ہی تھی جب ہم نے اس دنیا میں اپنے قدم رنجھا فرمائے۔

      x_X



      Last edited by MuhammadJabran; 04-24-2018 at 07:04 PM.

    2. The Following 3 Users Say Thank You to MuhammadJabran For This Useful Post:

      CaLmInG MeLoDy (04-25-2018),intelligent086 (05-02-2018),smartguycool (04-25-2018)

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •