میں پنجابی ہوں اور مجھے خوشی ہے کہ سینٹ کا چئیرمین بلوچستان سے بنا اور میری دلی خواہش ہے کہ اسپیکر کے پی کے سے ہو وزیراعظم میانوالی کا ہواور صدر بے شک مجھے بنادو