‏جس طرح شوہر حضرات کہتے کہ ہمارے گھر میں تو بیگم کی چلتی ہے مگر درپردہ سارے فیصلے شوہر کے ہی ہوتے ہیں اسی طرح کے شوہر کا کردار ہے نواز شریف کا پارٹی میں ۔
چلنی اب بھی نواز شریف کی ہے فرنٹ پر جس کسی کو مرضی بیگم کا کردار دے دو ����