نواز شریف واٹس ایپ گروپ کے ایڈمن بھی نہیں بن سکتے۔ سپریم کورٹk
میاں صاحب کو عدلیہ بار بار "نااہل" کر رہی ہے، جبکہ دولہے میاں کو بیویاں۔
بابے رحمتے نے تو میاں صاحب کو مندر کا گھنٹا ہی سمجھ لیا ہے، جب دل کیا بجا دیا۔
بابے رحمتے کو کوئی سمجھائے اس کی ڈیسک پہ پڑا لکڑی کا ہتھوڑا "آرڈر آرڈر آرڈر" کرنے کے لئے ہے، نوازشریف کی منجھی ٹھوکنے کے لئے نہیں۔
پاکستان میں تین کا ہندسہ عروج پر
عمران خان کا تین بار شادی کرنا
-
نوازشریف کا تین بار وزیراعظم بننا
-
نوازشریف کا تینوں بار تین مختلف اداروں سے وزارت عظمی سے ذلیل ہوکر نکلنا
-
اور تیسری باری میں تین بار عدالت سے نااہل ہونا
ایتھے رکھ
سعد رفیق نے میاں محمد نواز شریف کو پیغام بھیجا ہے کہ اگر عدالت نے آپ کو الیکشن کے ٹکٹ دینے پر پابندی لگادی
تو آپ گھبرائیں نہیں آپ ریلوے کے کسی اسٹیشن پر ٹرین کے ٹکٹ دے سکتے ہیں
فیملی ذرائع
![]()
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks