Quote Originally Posted by Khala Sardarni View Post
‏نوازشریف اور ‎@MaryamNSharif کی دوبئی میں علیمہ خان نیازی کے نام سے بیس ارب روپے سے زائد پراپرٹی کا انکشاف!!
نیب کا ضمنی ریفرینس دائر کرنے کا فیصلہ!!!

یہاں ہر کام ضمنی یا ضمناً کیوں ہو رہا ہے، پہلے سارے سو رہے ہوتے ہیں ۔ ہم بھی سوچتے تھے اسکو نیازی زیادہ کیوں یا د آتا ہے اب پتہ چلا یہ فرم ہے