
Originally Posted by
Ubaid
Ham to har waqt dua kartai hai k Allah Pakistan ko din dugni rat chugni taraqi dai likn kuch log hai jo mulk ko taraqi karnai nahi dai rahai.
آمین یا رب العالمین
کچھ لوگ نہیں ان کی تعداد اب بہت زیادہ ہو گئی ہے ، اللہ ان کو ہدایت دے۔
ہم تو مر جائیں گے اے ارضِ وطن پھر بھی تجھے
زندہ رہنا ہے قیامت کی سحر ہونے تک
Bookmarks