اونٹ کا بچہ
اونٹ کے بچے نے ماں سے کہا، بہت سفر کرلیا ہے اب تھوڑا آرام کر لے۔ ماں نے جواب دیا! بیٹا میری مہار کسی اور کے ہاتھ میں ہے جب بٹھائے گا بیٹھ جاؤں گی چلائے گا تو چل پڑوں گی۔ اگر میرے اختیار میں ہوتا تو کیوں بوجھ اٹھاتی۔ اس حکایت میں بتایا گیا ہے کہ انسان تقدیر کا قیدی ہے اور اس کے خلاف عمل نہیں کر سکتا۔ تقدیر ہی جہاں چاہتی ہے کشتی کو لے جاتی ہے۔ تاہم انسان کو جستجو کرتے رہنا چاہیے اور بارگاہ خدا وندی سے اچھائی کی امید کرنی چاہیے۔ ٭٭٭



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out

Reply With Quote


Bookmarks