
Originally Posted by
Ubaid
bhai jan bura nahi manai likn ap mujhai porana kiladi lag rahai hai is k jesai forums ka :D
kia esa hi hai
بھائی دو باتیں ہیں .... ایک تو یہ کے یہ میرا شوق ہے .... میں پہلے ایک بہت مشہور فورم پر ہوتا تھا وہاں تھریڈ بات بے بات ڈیلیٹ کردے جاتے تھے ... اب وہ فورم صرف ایک پولیٹیکل فورم رہ گیا ہے .... دوسری بات یہ کے میں پھر ایک اور فورم پر آیا پچھلے سال جہاں کے لوگوں اور ایڈمن سے حوصلہ افزائی ملی تو میں وہاں کا ممبر اسی نام سے ہوں.... مگر یہ میرا شوق ہے کافی حد تک ... میں جاب پر بھی ہوتے ہوے ٹائم دیتا ہوں ... اب اندازہ لگا لیں شوق کا
میرا خیال ہے اتنا کافی ہے یا اور کچھ راز کھلوانے ہیں
Bookmarks