اسلام و علیکم
امیدِ واثق ہے کہ آپ سب اللہ کریم کی مہربانی سے ہشاش بشاش ہونگے
اردو تہذیب کے گوشہ ءِ ادب کے ماہانہ مقابلے کے اعلان کے ساتھ حاضر ہوں۔
اس ماہ آپ سب نے جو اقتباس شئیر کرنا ہے وہ سفر سے متعلق ہو۔لفظ کا اقتباس میں ہونا ضروری نہیں،لیکن اقتباس سفر سے متعلق ہونا ضروری ہے۔
مقابلے کے قوانین درج ذیل ہیں
١:ایک رکن ایک ہی بار حصہ لے سکتا ہے،آئی بدل بدل کر نہیں
٢:اگر نیٹ سے تلاش کر شئیرنگ کی جائے تو اس پر کسی دوسری ویب سائٹ کا اڈریس نہ ہو۔
٣:اردو اور رومن دونوں میں شئیرنگ کی جاسکتی ہیں۔
٤:اخلاقیات کا خیال رکھیں۔
٥:کوشش کریں اغلاط یعنی غلطیاں کم سے کم ہوں۔
مقابلے کی آخری تاریخ ٢٠جولائی ٢٠١٤ ہے
دھیان رہے تمام شئیرنگ اسی تھریڈ میں ہونگی۔
غیر ضروری گفتگو اور کمنٹس کرنا منع ہیں
Similar Threads:
!میری زمیں میرا آخری حوالہ ہے۔۔۔۔
ایک یہی تو فن سیکھا ہے ہم نے
جس سے ملیے اسے خفا کیجے
ہے تفاخر میری طبیعت کا
ہر ایک کو چراغ پا کیجے
میری عادت ہے روٹھ جانے کی
آپ مجہھے منا لیا کیجے
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks