ہم سا ہو تو سامنے آے

میرے وطن کی مائیں بھی بہت عجیب ہیں،جوان بیٹے کو خاکی وردی میں رخصت کرنے والی،لکڑی کے تابوت میں سبز ہلالی پرچم میں لپٹے وجود کو وصول کرتے وقت نہ گھبراتی ہیں نہ ہچکچاتی ہیں بلکہ دنیا کو فخر سے دکھاتی ہیں کہ اس پاک سرزمین پر ایسے ہزاروں لاکھوں بیٹے قربان