سلام پھیرنے کے بعد امام قبلہ سے رخ پھیر لے
مسدد، یحیی، سفیان، یعلی، بن عطاء، جابر بن یزید بن اسود اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے رسول صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے پیچھے نماز پڑھی جب آپ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نماز سے فارغ ہوئے تو (قبلہ کی طرف سے) پھر گئے۔
Bookmarks