میرا نام شاہد عبدالباسط ہے ۔پیار سے لوگ مجھے شاہد بھائی کہتے ہیں۔اِس فورم پر نیا ہوں لیکن دوسرے فورم استعمال کر چکا ہوں۔امید ہے اِس شاہد بھائی کا ساتھ آپ لوگوں کو پسند آئے گا۔میرا شوق کہانیاں اور ناول لکھنا ہے ۔گزشتہ فورم پر بھی کہانیاں لکھتا تھا اور کافی پسند بھی کی جاتی تھیں۔اردو تہذیب فورم سے میرا ساتھ بنا رہا تو یہاں اپنا فن ضرور پیش کروں گا۔اشتیاق احمد ناولوں میں بھی مجھے کافی دلچسپی ہے۔امید ہے اِس فورم پر میرا آنا آپ لوگوں کو پسند آئے گا۔



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out

Reply With Quote




Bookmarks