ملکہ میر ا شہر
محسن ضیا ء اعوا ن
اعوا نو ں کی سر ز مین ملکہ جو کہ اب ایک بڑا قصبہ بن چکا ہے ۔ ضلع گجر ات میں اعوا ن قو م کی دوسر ی بڑ ی بستی ہے ۔ جس میں اعوا ن قو م آ با د ہے ۔جہا ں تک اس با ت کا تعلق ہے کہ ملکہ کب آ با د ہو ا کس نے آ با د کیا ۔اس سوا ل کا جو اب ہمیں محکمہ ما ل ضلع گجر ات کے ریکا رڈ سے ملتا ہے جس میں تحر یر شد ہ عبا رت کے الفا ظ یہ ہیں ۔نقل شجر ہ نسب ما لکا ن مو ضع ملکہ تحصیل کھا ریا ں ضلع گجر ات بابت سا ل 1857ء اہل دیہہ سے دریا فت ہو ا ہے کہ اکبر بادشا ہ کے دو ر حکو مت(1556تا1605) میں ایک بز رگ سگوخا ں مو رو ث اعلٰی قو م اعوا ن گو ت ملکہ نے وا دی سو ن سکیسر ضلع خوشا ب سے اس وقت کے حا کم کی خو اہش پر یہا ں آ کر قصبہ ملکہ آ با د کیا ۔اسی دو ر میںجا م قو م اعوا ن گو ت کہر یا ل اور گو کل قو م اعوا ن گو ت جنڈ سے آ کر سگو خا ں نامی بز رگ کے ہمر اہ مذ کو رہ دیہہ میں مالک ہو گے ۔ اور سگو خا ں نا می بز رگ کی گو ت ملکہ کے نا م سے قصبہ کا نا م ملکہ رکھا ۔ملکہ آ با دی کے پہلے دن سے لے کر آ ج تک آبا د چلا آ رہا ہے ۔دیہہ مذکور میں تما م قو م اعوا ن جبکہ گو تیں مختلف ہیں ۔ 1998ء کی مرد م شما ری کے مطا بق ملکہ کی آ با دی 3000نفو س سے زا ئد تھی ۔جبکہ کے کل گھر انے 781ہیں ۔ ملکہ کو دو وا رڈو ں میں تقسیم کیا گیا ہے جبکہ رجسٹر ڈ ووٹوں کی تعد اد2200ہے ۔1998ء میں ملکہ کو یو نین کو نسل کا در جہ دے گیا جس میں شا مل گا ئو ں کی تعدا د 18سے زا ئد ہے ۔جبکہ یو نین کو نسل کا درجہ ملنے کے بعد 2001ء میں منعقدہ بلدیا تی انتخا با ت میں ملک محمد اقبا ل اعوا ن کو یو نین کو نسل ملکہ کا پہلا نا ظم منتخب ہو نے کا اعزا ز حا صل ہے ۔ جبکہ اگلی ٹرم میں ناظم یو نین کونسل ملکہ راجہ عابد حسین آف ملا گر منتخب ہو ئے ۔ یو نین کو نسل 1998ء میں منظو ر ہو ئی۔جس کے دفتر کے لیے حا جی گلز ار حسین اعوا ن ولد ملک عبد الحمید خا ں نے نہا یت قیمتی زمین کا عطیہ دیا جس کا رقبہ 10مر لہ ہے ۔دفتر پٹوا ر سرکل ملکہ بھی یونین کونسل کے احا طہ میں ہی قا ئم ہے ۔ ملکہ میں بجلی کی سہو لت 1967ء میں مہیا ہو ئی ۔جبکہ رو رل ہیلتھ سینٹر ملکہ کا قیا م 1981ء میں عمل میں آ یا ہسپتا ل کا نہا یت قیمتی رقبہ 32کنا ل ملکہ گا ئو ں نے 1981ء میں عطیہ کیا ۔ملکہ کا پر ائمر ی سکو ل 1869ء میں قا ئم ہو ا ،جبکہ اسلا میہ ہا ئی سکو ل ملکہ کا آ غا ز 1963ء میں ہو ا ، ۔ گرلز پر ائمر ی سکو ل ملکہ کا آ غا ز 1957ء میں ہو ا جبکہ اسے گرلز مڈ ل سکو ل کا درجہ 1996ء میں ملا ۔ یہ سکو ل اب ہا ئی سکو ل بن گیا ہے۔ملکہ سے گز ر کر ٹھو ٹھہ رائے بہا در اور گو ٹر یا لہ تک جا نے والی سڑ ک جسے اب بر گیڈ ئیرصد یق سا لک شہید روڈ کے نا م سے مو سو م کر دیا گیا ہے ۔ 1978ء میں برگیڈئیرصدیق سالک کی کو ششو ں اور سا بق صدر جنر ل محمد ضیا ء الحق کے خصو صی احکامات پر بنا ئی گئی ۔شرو ع شرو ع میں یہ سڑ ک ضلع کو نسل گجر ات نے بنا ئی تھی لیکن اب یہ سڑ ک نیشنل ہائی و ے اتھا رٹی کے زیر نگر انی چلی گئی ۔اکتو بر 2003ء میں قصبہ کی فلا ح و بہبو د کے لیے اعوا ن ویلفیئر ٹر سٹ کے نا م سے ایک رفا عی تنظیم قا ئم کی گئی۔ جس کے سر پر ست اعلیٰ ڈا کٹر نثا ر احمد ملک ایم ڈ ی نثا ر ہسپتا ل لا لہ مو سیٰ اور امیر الحا ج محمد انصر اعوان ہیں ۔طا رق مصطفی اعوا ن ، افضال احمد خا ں اعوا ن اور اخلاق حسین اعوان اس کے بانی عہدیدارا ن تھے ۔ اعوا ن ویلفیئر ٹر سٹ کے زیر اہتمام 2003ء سے دسمبر 2010ء تک کے عر صے میں 42لا کھ سے زا ئد عطیا ت سے مختلف رفا عی کا م انجا م دیے ۔1۔شجر ہ اعوا نا ن ملکہ کی اشا عت 2۔قصبہ بھر میں سٹر یٹ لا ئٹس 3۔گلیو ں ونالیو ں کی صفا ئی ۔4۔رو رل ہیلتھ سینٹر ملکہ میں مسجد کی تعمیر 5۔قصبہ ملکہ کے قبر ستا ن کی چا ر دیو اری 6۔تعمیر جنازہ گا ہ ملکہ ۔ 7جگہ بر ائے قبر ستان چاربیگہ8۔ما ہا نہ پیکیج برا ئے مستحقین ۔ 9۔امداد زلز لہ متا ثرین 8لا کھ 50ہزا ر۔ 10۔ڈرینج سسٹم کی تعمیر۔ 11۔سالا نہ فری آ ئی کیمپ ۔ 12بلڈ بینک۔ 13قصبہ میں فر ی ٹینٹ سرو س کی فرا ہمی ۔ 14سپو رٹس ایو نٹس۔15مستحق مر یضو ں کا فر ی علا ج اور آ پر یشن۔اب حید ر کر ا ر ؓویلفیئر ٹرسٹ کے نا م سے ایک تنظیم کا م کر رہی ہے جس کے سر پر ست اعلی اختر زا ہد اعوا ن حا ل مقیم انگلینڈ ہیں اور اس کے صدر مو لا نا شا ہد اقبا ل علوی ہیں،جبکہ فنانس سیکرٹری مبشر قیوم اعوان اور سہیل اصغر اعوان ہیں ۔ یہ تنظیم اب قصبہ کی فلا ح و بہبو د کے کا مو ں کا سلسلہ جا ری رکھے ہو ئے ہے اسی تنظیم کے تحت الخد مت فاو نڈ یشن کے تعا و ن سے ایک بڑی ایمبو لینس اور ایک چھو ٹی ایمبو لینس عوا م النا س کی خد مت میں مصرو ف عمل ہے ۔ ٭٭٭
Bookmarks