google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 3 of 3

    Thread: سوٹ کیس

    1. #1
      The thing women have yet to learn is nobody gives you power. You just take it. Admin CaLmInG MeLoDy's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      6,203
      Threads
      2235
      Thanks
      931
      Thanked 1,366 Times in 867 Posts
      Mentioned
      1038 Post(s)
      Tagged
      7965 Thread(s)
      Rep Power
      10

      سوٹ کیس

      یک شخص نے بس میں بیٹھی ہوئی ایک خاتون کو ایک چانٹا ماردیا۔ معاملہ عدالت تک پہنچا۔ مجسٹریٹ نے ملزم سے پوچھا۔
      تم نے اس خاتون کو چانٹا کیوں مارا۔
      ملزم نے اپنا بیان شروع کیا۔
      جناب عالی ! واقعہ یہ ہوا کہ میں اس خاتون کی سیٹ کے
      سامنے بیٹھا تھا۔ میںنے دیکھا کہ بس کا کنڈیکٹر اس خاتون کےپاس آیا اور بولا۔
      محترمہ ٹکٹ لے لیں۔
      یہ سن کر خاتون نے سیٹ کے نیچے سے اپنا سوٹ کیس نکالا۔
      سوٹ کیس کھول کر اس میں سے پرس نکالا۔ پرس نکال کرسوٹ کیس بند کر دیا۔ سوٹ کیس بند کر کے پرس کھولا۔
      پرس کھول کر اس میں سے اپنا چھوٹا بٹوا نکال کر پرس بند کر
      دیا پرس بند کر کے سوٹ کیس کھولا اور سوٹ کیس کھول کرپرس اس میں رکھ دیا۔ پرس سوٹ کیس میں رکھ کر خاتون نےجب اپنا بٹوہ کھولا تو کنڈیکٹر دوسری طرف چلا گیا۔ چنانچہخاتون نے سیٹ کے نیچے سے اپنا سوٹ کیس نکالا۔
      سوٹ کیس نکال کر اسے کھولا۔ سوٹ کیس کھول کر اس میں
      سے پرس نکالا اور بٹوا پرس میں بند کر کے پرس کو پھر سوٹکیس میں رکھا اور سوٹ کیس بند کر کے سیٹ کے نیچے رکھدیا۔
      اتنے میں کنڈیکٹر پھر اس خاتون کی طرف آیا اور ٹکٹ لینے کو
      کہا۔
      خاتون نے پھر سوٹ کیس کھولا اور سوٹ کیس کھول کر اس
      میں سے پرس نکالا۔ پرس نکال کر سوٹ کیس بند کر کے پرسکھولا۔ پرس کھول کر بٹوا نکالا اور بٹوا نکال کر پرس بند کر دیا۔پرس بند کر کے سوٹ کیس کھولا اور سوٹ کیس کھول.
      مجسٹریٹ نے چلا کر کہا۔
      یہ کیا بک بک لگا رکھی ہے۔
      ملزم نے کہا۔
      جناب عالی! میں بھی آپ کی طرح پریشان ہو گیا تھا اور بے
      اختیار میں نے خاتون کو چانٹا مار دیا تھا۔


      Similar Threads:





    2. #2
      Vip www.urdutehzeb.com/public_html Anmol's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      6,040
      Threads
      1965
      Thanks
      0
      Thanked 86 Times in 82 Posts
      Mentioned
      298 Post(s)
      Tagged
      4782 Thread(s)
      Rep Power
      77

      Re: سوٹ کیس

      hahaahhahahaaahahha



    3. #3
      New Member Fadwa14's Avatar
      Join Date
      Jul 2014
      Posts
      27
      Threads
      3
      Thanks
      0
      Thanked 4 Times in 4 Posts
      Mentioned
      0 Post(s)
      Tagged
      9 Thread(s)
      Rep Power
      0

      Re: سوٹ کیس

      hahahahaha very nice


    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •