اسلام و علیکم
امیدِ واثق ہے کہ آپ سب ربِ کریم کی مہربانی سے ہشاش بشاش ہونگے۔
اردو تہذیب کے آرٹسٹ سیکشن کے ماہانہ مقابلے کے نتیجے کے اعلان کے ساتھ حاضر ہوں
آپ کو ایک سکیچ دیا گیا تھا جسے بنا کر یعنی ڈرا کرکے اسکی تصویر آپ کو یہاں پوسٹ کرنی تھی
اس بار صرف دو ہی لوگوں نے اس مقابلے میں حصہ لیا،ان کا بے حد شکریہ
سو دس میں سے نو نمبروں کے ساتھ فاتح قرار پائی ہیں
آمنہ رانی
مبارک ہو لڑکی
Sheild for you
Similar Threads:
Bookmarks