اسلام علیکم فورم کے سارے ممبرز کیا حَل ہے امید ہے آپ سب ٹھیک ہوں گے تو آج میں اِس تھریڈ میں آپکو بتاؤں گی کے اینڈرائڈ میں آٹو اپ ڈیٹ ہونی والے اپس کو ڈس ایبل کیسے کرتے ہیں تو چلتے ہیں آگے اسکریں شاٹس کو فولو کریں
اسٹیپ 1 پہلے آپ پلے اسٹور اوپن کر کے اس کی سیٹنگ میں جائیں
اسٹیپ 2 اب آپ آٹو آپ اپ ڈیٹ پر کِلک کریں
اب آپ دو ناٹ آٹو اپ ڈیٹ آپ پر کِلک کریں پِھر آٹومَیٹِک آپکی آپ اپ ڈیٹ نہیں ہوں گے
دوبارہ میلن گی نیو تھریڈ کے ساتھ شکریہ اللہ حافظ
Bookmarks