آنسوؤں کے پیچھے ناامیدی اورمایوسی نہیں ہونی چاہیے۔
کیونکہ ناامیدی ایمان کی کمزوری کی علامت ہوتی یے۔
اللہ سے ہمیشہ بھلائی اور اچھے وقت کی آس رکھنی چاہیے۔
وہ اپنے بندوں کو اسی چیز سے نوازتا یے جو وہ اپنے اللہ سے توقع کرتے ہیں
اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے پڑھنے میں سیکنڈ سوچنے میں منٹ سمجھنے میں دِن
Bookmarks