آنسو بہت کمال کی چیز ہوتے ہیں
دیکھنے میں بہت شفاف نظر آتے ہیں۔
حالانکہ پتہ نہیں کتنا میل،کتنا کھوٹ،کتنا پچھتاوا یہ اپنے ساتھ بہا کے لے جارہے ہوتےہیں۔


بس اک داغِ ندامت
عمیرہ احمد