تو چاہیے
.....
تجھ سے جستجو کے لئے بھی تو چاہیے
میرے مگر بس سے باہر ہے کہ تو چاہیے
سلسلے محبت کے اتنے بھاری ہونے لگے ہیں
یہی تو سمجھانے کہ لئے کچھ دیر بس تو چاہیے
تھوڑی شرارت ہی تو کرتا ہوں تجھ سے کہ تو چاہیے
تو ہی نہیں جان پاتی یہ بیقراریاں کسقدرتو چاہیے
اب تو حد یہ ہے کہ آنکھ ھی نہیں لگ پاتی تیرے بغیر
میرا سکوں پریشان ہے مجھ سے جینے کو بھی تو چاہیے
..........
کسقدر سوالات کرتے
ہو کیا امتحان میں ہوں میں
............
بندہ بشر ہوں تجھ سے جی لگا بیٹھا ہوں
بس یہی تو کہنا ہے تم سے بشر ھی تو ہوں
.......
Illusionist



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out

Reply With Quote







Bookmarks