بلندیوں میں سما رہے ہو
ہوا سے یاری نبھا رہے ہو؟
یہ گیت میرا لکھا ہوا ہے
جو آج تم گنگنا رہے ہو
دھوئیں میں خود کو اڑاؤ لیکن
مجھے کیوں اس میں جلا رہے ہو
بہت زیادہ بجھے ہوئے ہو ؟
یہ قہقہے کیوں لگا رہے ہو؟
نظر میں کچھ ہے زباں پہ کچھ ہے
بتا رہے ہو؟؟ چھپا رہے ہو؟؟؟
میں اس سے پردہ اٹھا چکی ہوں
جو راز اب تم بتا رہے ہو



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out



Reply With Quote
Bookmarks