حشر کے روز جب میرے آقاامتی کی شفاعت کریں گے
رب کہے گا انہیں میں نے بخشاجو دیوانے تُمھارے ہوئے ہیں
دل لگی