حکیم صاحب کا شمار ان لوگوں ہوتا تھا جنہوں نے وطن عزیز کے لیئے بے مثال قربانیاں دیں آپ حضرت علامہ اقبال رحمتہ اللہ اور قائدے اعظم سے شدید متاثر تھے ، ان کو ملک دشمن عناصر نے شہید کر دیا تھا ان کے نظریات اور افکار آج بھی زندہ ہیں۔
اچھی شیئرنگ
اور
اچھا سلسلہ
بہت بہت شکریہ