the msg
مشکلیں جھیلتا اور سہتا ہوا انسان مشکلیں جھیل جھیل کر خود تو اتنا مشکل ترین بن جاتا ہے ایسا مشکل ترین جسے ایک عام انسان سمجھ نہیں سکتا پر وہی مشکل انسان انسانوں میں آسانیاں پیدا کرنا اور بانٹنا چاہتا ہے اور بانٹتا رہتا ہے تاکہ پھر کوئی ایک اور انسان اس جیسا مشکل انسان پیدا نا ہو جائے...!!!
وقاص



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out

Reply With Quote





Bookmarks