The msg
میں اکثر مرد و خواتین سے سنتا رہتا ہوں کہ
اللہ ہر ایک کی بیٹی کے نصیب اچھے کرے پر ہر ماں اگر اپنے بیٹے کے کان میں یہ بات ڈال دے کہ بیٹا کل کو اگر تم اپنی بیٹی کو سکھی اور خوشحال دیکھنا چاہتے ہو تو آنے والی کسی کی بیٹی اور تمہاری ہونے والی بیوی کو حد ممکن سکھی اور خوشحال رکھنا تمہاری بیٹی کو بھی تمہارے جیسا سکھی اور خوش رکھنے والا شوہر ہی ملے گا,کیونکہ قدرت کا قانون ہے جو دیا جاتا ہے وہی لوٹ کے آتا ہے.
وقاص



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out

Reply With Quote


Bookmarks