امیدِ واثق ہے کہ آپ سب بخیر و عافیت ہونگے
حاضر ہوں اسلام سکیشن کے ماہانہ مقابلے نتیجے کے اعلان کے ساتھ
اس ماہ آپ سب نے اسلامی خطاطی کے تصویر پوسٹ کرنی تھی
سو اس بار فاتح قرار پانے والے رکن کا نام ہے
کالمنگ میلوڈی
@CaLmInG MeLoDy
آپ کو بہت بہت مبارک ہو
یہ رہی آپ کی شیلڈ
فاتح کا اندراجِ مقابلہ
باقی تمام اراکین کا مقابلے میں شرکت کا بے حد شکریہ



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out






Reply With Quote










Bookmarks