بہت سے جاہل لڑکے حسی
بہت سے جاہل لڑکے حسین لڑکی سے اس لیے شادی کرتے ہیں کہ وہ اپنی حسین بیوی کی وجہ سے دوست و احباب میں مشہور و معروف ہوں جائیں اور دوست و احباب کے سامنے حسین بیوی پے فخر کر کے انکو جلا سکیں
ایسے ہی کچھ جاہل لڑکیاں بھی ہوتی ہیں جو خوبصورت و خوبرو لڑکے سے اس لیے شادی کرتی ہیں کہ وہ اپنی اپنے خوبصورت و خوبرو شوہر کی وجہ سے اپنی سہلیوں میں مشہور و معروف رہیں اور خوبصورت و خوبرو شوہر کی وجہ سے فخر کر کے سہلیوں کو جلا سکیں
وقاص



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out

Reply With Quote

Bookmarks