تلاش خودیمجھے تو سب نے اپنے لیے چاہا,مجھے میرے لیے کب کس نے چاہا...!!!کوئی بات اچھی لگی,یا کوئی انداز بھا گیا,اسکی وجہ سے مجھ پے دل آ گیا تو اپنا آپ اپنی چاہت سب کچھ مجھ پے نچھاور و قربان کر دیاجب کوئی بات ناگوار گزری یا مزاج کے خلاف ہو گئی تو پہلے خود کو مجھ سے دور کیا پھر اپنی نچھاور کی گئی چاہت کو سمیٹ لیامیرا خود کو برا کہنا جسے کل تک برا لگتا تھا وقاص
آج اسے آزمانے کے لیے برا کہا تو برا مان گیا...!!!وقاص



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out

Reply With Quote
Bookmarks