بھئی واہ۔ بہت عمدگی سے آپ نے اردو کے آج کے استعمال کو بیان کر دیا۔
میرا تو اپنا یہ حال ہے کہ گوگل سے اردو کے صحیح الفاظ تلاش کرنے پڑتے ہیں۔ ورنہ دبا دب رومن سے کام چلتا ہے۔ ہاں مگر ایک بات جو شدید نا گوار گزرتی ہے۔ وہ یہ لب و لحجہ۔ کراچی نیوز کاسٹرز تک کا انداز گفتگو دل کو چیر دیتا ہے۔ رہی کو رئی۔ کراچی کو کرانچی۔ حال تو یہ ہے کہ نیوز چینل پر ہندی الفاظ بھی شوق و زوق سے استعمال ہو رہے ہیں ۔ جو ظاہر کرتے ہیں کہ ہمارے میڈیا پر بیرونی چینلز کا کس قدر اثر ہے۔ ہماری نمو بی بھی تو۔ جا رہی ہوں کہ جا رئی ۔ کر رہی ہوں کو کر رئی۔
اردو کو اگر اچھے سے بولا جائے تو نہایت خوبصورت لب و لحجے والا انسان معلوم ہوتا ہے بولنے والا۔
بہت عمدو تحریر۔ انداز بیان اور بات سمجھانے کے لیئے عنوان کا اچھا انتخاب۔ بہت شکریہ پوسٹ کرنے کے لیئئے۔
Bookmarks