زندگی کیا ہے.....؟ کچھ خواہشیں کچھ سپنے کچھ آرزوٴئیں کچھ کھونے کا احساس... کچھ پانے کی جستجو کسی کی کمی تھوڑی سی کسک کچھ خوشی کچھ غم بس یہی ہے زندگی
اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے پڑھنے میں سیکنڈ سوچنے میں منٹ سمجھنے میں دِن مگر ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے
Arosa Hya (03-14-2016),intelligent086 (03-17-2016),Mamin Mirza (03-14-2016)
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks