داغِ دل ہم کو یاد آنے لگے لوگ اپنے دئیے جلانے لگے خودفریبی سی خودفریبی ہے پاس کے ڈھول بھی سہانے لگے اب تو ہوتا ہے ہر قدم پہ گماں ہم یہ کیسا قدم اٹھانے لگے ایک پل میں وہاں سے ہم اٹھے بیٹھنے میں جہاں زمانے لگے اپنی قسمت سے ہے مفر کس کو تیر پر اُڑ کے بھی نشانے لگے
!میری زمیں میرا آخری حوالہ ہے۔۔۔۔
CaLmInG MeLoDy (03-10-2016),intelligent086 (03-11-2016)
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks