Quote Originally Posted by Mamin Mirza View Post

تم مجھے جنرل راحیل شریف سمجھتی ہو کیا
ہر مشکل کو آسان کرنے کے لئے مجھے پکارتی ہو میلوڈی
ڑ سے پہلے ر آتا ہے سو اس سے ہی پوسٹ کرتی ہوں اور نیا حرف بھی دیتی ہوں۔ویسے شرارت اپنی جگہ مگر جب معلوم ہے کہ ایسے حروف سے کوئی لفظ نہیں آتا تو بندہ کھیل کا تسلسل تو نہ توڑے۔حد ہوتی ہے۔


راحیل
روکٹ
رحیم یار خان


غ

اپنی ہی مرضی سے شروع کردیا اپ نے بھائی جی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہوہ