Quote Originally Posted by CaLmInG MeLoDy View Post

کوئی اور لفظ نہیں ملا تھا بھائی جی؟
مطلب قانوں پاس کروں یہاں کہ ان الفاظ کے استعمال پر پابندی ہے۔ ہائے او ربا
@Mamin Mirza ji mushkil aasaan karain..

تم مجھے جنرل راحیل شریف سمجھتی ہو کیا
ہر مشکل کو آسان کرنے کے لئے مجھے پکارتی ہو میلوڈی
ڑ سے پہلے ر آتا ہے سو اس سے ہی پوسٹ کرتی ہوں اور نیا حرف بھی دیتی ہوں۔ویسے شرارت اپنی جگہ مگر جب معلوم ہے کہ ایسے حروف سے کوئی لفظ نہیں آتا تو بندہ کھیل کا تسلسل تو نہ توڑے۔حد ہوتی ہے۔


راحیل
روکٹ
رحیم یار خان


غ