The Message
میں اکثر سوچتا ہوں الجھے ہوئے لوگ ہی اکثر سلجھے ہوئے کیوں ہوتے ہیں...!!!
پھر اللہ کی توفیق سے جواب ملتا ہے کہ الجھنیں انسان کے بل اور سلوٹیں نکال دیتی ہے تو انسان سلجھا سلجھا سا دکھنے اور رہنے لگتا ہے
اور پھر ایسے انسان کے سلجھے پن کو دیکھ کر نا جانے کتنے انسان اس میں خوشی خوشی الجھ کے رہ جاتے ہیں.
Pls Join insaniyat
وقاص



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out

Reply With Quote
Bookmarks