The Message
جیسے علم و حکمت رکھنے والے انسان کی علم و حکمت سے بھری بات جب کسی علم و حکمت والے انسان کے سامنے آتی ہے تو وہ بات کو علم و حکمت کی بنا پر پرکھتے ہوئے بات کو فوراً مان لیتا ہے
ویسے ہی ایک کم عقل و فہم رکھنے والے انسان کی کم عقلی و بیوقوفی سے بھری بات بھی جب کسی کم عقل و فہم والے انسان کے سامنے آتی ہے تو وہ بھی اپنی کم عقلی کی بناپر, پرکھتے ہوئے بات کو فوراً مان لیتا ہے
ایسے ہی جیسے ایک دنیادار انسان کو اپنے جیسے دنیادار انسان کی دنیاداری کی بات تو سمجھ آتی ہے پر ایک دیندار انسان کی دینداری کی بات سمجھ نہیں آتی.
Pls Join insaaniyat
وقاص



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out

Reply With Quote




Bookmarks