١: قراردادِپاکستان کب منظور ہوئی؟
٢: ١٩٤٠
٢: مینارِپاکستان کی تعمیر میں کتنے برس لگے؟
٣: ٨
٣: پاکستان کا قومی پرچم کس نے ڈیزائن کیا؟
٢: امیرالدین قدوائی
٤: پاکستان کا قومی جانور کونسا ہے؟
١: مارخور
٥: پاکستان کا قومی پرندہ کونسا ہے؟
٣: چکور
٦: پاکستان کو قومی پھول کونسا ہے؟
٣: چنبیلی
٧: یومِ یکجہتئِ کشمیر کس دن منایا جاتا ہے؟
٤: ٥فروری
٨: پاکستان کا قومی ترانہ پہلی بار کب بجایا گیا؟
١: ١٤اگست ١٩٥٤
٩: قراردادِ پاکستان کس نے پیش کی؟
٣: اے کے فضل الحق
١٠: قراردادِ پاکستان لاہور میں کس جگہ منظور ہوئی؟
١: منٹو پارک لاہور



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out




Bookmarks