ان دلوں کو بھی آرام دو،ان کے لئے حکمت آمیزلطیفے تلاش کرو،کیونکہ جسموں کی طرح دل بھی تھکتے اوراکتاجایا کرتے ہیں۔

خلیفۂ چہارم سیدنا حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ