google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 4 of 4

    Thread: زعفرانایک صحت بخش غذا

    Threaded View

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      زعفرانایک صحت بخش غذا

      زعفران…ایک صحت بخش غذا


      ڈاکٹر محمد رشید
      عربی: زعفران فارسی: کرکیماس سندھی: زعفران بنگالی: جعفران انگریزی: Saffron یہ سرخ زردی مائل اور خوش ذائقہ ہوتا ہے جسے چبانے پر لعاب دہن زرد ہو جاتا ہے، اس کا ذائقہ خوشبو دار اور تلخ ہوتا ہے۔ اس کا مزاج گرم دوسرے درجے میں اور خشک ہوتا ہے، اس کی مقدار خوراک دورٔتی تک ہے۔ زعفران کے فوائد: 1۔ حواس اور دل و دماغ کو قوت دیتا ہے۔ 2۔ جگر کی اصلاح کرتا ہے اور اسے قوت دیتا ہے۔ 3۔ اگر اس کا بیرونی طور پر استعمال کیا جائے تو جگر کے ورم کو درست کرتا ہے۔ 4۔ پیشاب کو جاری کرتا ہے۔ 5۔ بینائی کو طاقت دیتا ہے اور نظر کی کمزوری کو دور کرتا ہے۔ 6۔ چہرے کے رنگ کو نکھارتا ہے۔ -7 سر سام میں زعفران کو سونگھنا بے حد مفید ہوتا ہے۔ 8۔ پالتو پرندوں کو بیماری سے محفوظ رکھنے کے لیے تھوڑی سی زعفران ان کے پانی میں ملا کر پلانا بہت مفید رہتا ہے۔ 9۔ گردوں اور مثانے کے علاج کے لیے بہت مفید ہے۔ اگر شہد کے ساتھ ملا کر کھایا جائے تو پتھری ختم کرتا ہے۔ 10۔ سر درد میں ایک خوراک ایک ماشہ زعفران دودھ کے ہمراہ لینا بے حد مفید ہے۔ 11۔ خون کو صاف کرتا ہے اور نیا خون پیدا کرتا ہے۔ 12۔ قدر قابض ہے۔ 13۔ اسے کھانوں کو رنگ دینے کے لیے بھی استعمال کرتے ہیں۔ ٭…٭…٭





      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:

      Moona (02-15-2016)

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •