باب:جنبی کا سونا ۔ صحیح بخاری
بَاب< نَوْمِ الْجُنُبِ
جلد نمبر ۱ / دوسرا پارہ / حدیث نمبر ۲۸۱ / حدیث متواتر : مرفوع
۲۸۱۔حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ سَأَلَ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَيَرْقُدُ أَحَدُنَا وَهُوَ جُنُبٌ قَالَ نَعَمْ إِذَا تَوَضَّأَ أَحَدُکُمْ فَلْيَرْقُدْ وَهُوَ جُنُبٌ۔
۲۸۱۔قتیبہ بن سعید، لیث، نافع، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا کہ کیا ہم میں سے کوئی بحالت جنابت سو سکتا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ہاں! جب تم میں سے کوئی جنبی ہو تو وضو کر لے اور سو جائے۔
Bookmarks