google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 2 of 2

    Thread: والدین اور اولاد

    1. #1
      Family Member Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 singer_zuhaib's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      Islamabad
      Posts
      577
      Threads
      217
      Thanks
      26
      Thanked 66 Times in 52 Posts
      Mentioned
      8 Post(s)
      Tagged
      783 Thread(s)
      Rep Power
      23

      star والدین اور اولاد

      The Message

      اگر آپ والدین ہیں تو خدارہ! اپنے تمام بچوں میں انصاف کرتے ہوئے سب کو ایک جیسا پیار کریں ایک جیسی پرورش کریں اور ایک جیسی زندگی کی خوشیاں دیں اور ایک جیسی سہولیات مہیا کریں

      پر معاشرے میں اکثر دیکھنے میں آیا ہے کہ والدین کسی ایک بچے کو باقی بچوں سے زیادہ چاہتے اور اسکی باتیں مانتے ہیں اور جسکی وجہ سے دوسرے بچوں کا حق مارا جاتا ہے اور جن کا حق مارا جاتا ہے وہی بچے زندگی میں بہت سی الجھنوں,کمزوریوں اور خلشوں کا شکار ہو کے معاشرے میں ناکام انسان کے روپ میں خود پے اور معاشرے پے خود کو بوجھ سمجھ کے چار و ناچار جینے پے مجبور و بے بس ہوتے ہیں

      والدین کا ایک بچے کو حد سے زیادہ لاڈ پیار بگاڑ دیتا ہے اور بعض دفعہ کسی ایک بچے پے حد سے زیادہ سختی اور اس کے ساتھ حد سے زیادہ لاپروائی برتنے سے بھی اس بچے میں بگاڑ پیدا ہوتا ہے

      اور اگر آپ غیر شادی شدہ ہیں تو آج ابھی خود سے اور مستقبل میں اپنے ہمسفر سے یہ عہد ضرور کریں کہ وہ دونوں میاں بیوی اللہ عزوجل کی دی ہوئی نعمت اولاد کے ساتھ ایک جیسا سلوک کریں گے ,ایک جیسی سہلیات دیں گے اور ایک جیسی تعلیم و تربیت اور پرورش کریں گے

      تاکہ دنیا میں آنے والا ہر انسان ہر ہر لحاظ سے ایک اچھا,صحتمند,سلجھا ہوا انسان ہونےکے ساتھ ساتھ باکردار و زمہ دار و فرض شناس شہری ہونے کے ناتے دین و دنیا میں کامیابیاں حاصل کر اور سمیٹ سکے اور زندگی کے ہر ہر شعبے میں اپنے والدین و رشتوں داروں اور ملک و قوم کے لیے انکی بھرپور مدد اور خدمت کر سکے.

      Think n Do it.

      Pls Join insaaniyat

      تحریر-وقاص




      Maktab E Ishq ka Dastoor Nirala Dekha
      Os Ko Chutti Na Mili Jis Ne ''Sabaq Yaad'' Kiya

      Talaash E khudi

    2. The Following User Says Thank You to singer_zuhaib For This Useful Post:

      intelligent086 (02-14-2016)

    3. #2
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: والدین اور اولاد

      عمدہ اور خوبصورت پیغام
      جزاک اللہ
      شیئر کرنے کا شکریہ



      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •