میں اسطرح تیری زندگی کا خواب بن جاوں
تو مانگے دعا تو میں ثواب بن جا وں
تیرے ساتھ رھنے کو اسباب بن جاوں
تیرے دکھوں پر میں عذاب بن جاوں
تو مانگے خوشبو تو گلاب بن جاوں
تیرے پردے کو میں نقاب بن جاوں
جو چاھے روشنی تو مھتاب بن جاوں
تیرے سائے کو میں آفتاب بن جاوں
جو چاھے پڑھنا میں کتاب بن جاوں
تیری ہتھیلیوں کا میں نصاب بن جاوں
میں چاھوں چاھوں تجھے اسقدر
تیری تاریخ میں رقم باب بن جاوں
....
illusionist



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out

Reply With Quote
Bookmarks