وعلیکم السلام
ہمیں یہ دیکھ کر بہت خوشی ہوئی کہ ہمارے فورم میں ایک پرانے تجربہ کار ممبر کا اضافہ ہوا ہے۔
@Moona
![]()
![]()
کہتے ہیں۔
امید ہے یہ سَنْجِیدَگی اور متانت سے فورم کے قوانین کے مطابق اپنی سر گرمیاں جاری رکھیں گی ۔
آج تو انہوں نے صرف اپنا ۔پی ایم بحال کیا ہے
Bookmarks