google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 3 of 3

    Thread: فیس بک پر لوگوں کی پسندیدہ اشیا اور رحجانا

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      فیس بک پر لوگوں کی پسندیدہ اشیا اور رحجانا

      فیس بک پر لوگوں کی پسندیدہ اشیا اور رحجانات کی فہرست جاری




      سان فرانسسكو: اگرچہ فیس بک گوگل کی طرح کوئی سرچ انجن نہیں لیکن فیس بک پر سرچ کیے جانے والی اشیا اور رحجانات کا باقاعدہ ریکارڈ رکھا جاتا ہے اور اب فیس بک نے اپنے صارفین کے پسندیدہ رحجانات اور اشیا کی ایک فہرست جاری کی ہے جس میں 2001 اشیا کا انتخاب کیا گیا ہے۔
      فیس بک کے نئے آڈیئنس اوپٹیمائزیشن ٹول کے تحت فیس بک نے قریباً 2 لاکھ 82 ہزار اشیا کی فہرست جاری کی ہے جس میں اس کے صارفین دلچسپی رکھتے ہیں جب کہ اس ٹول کا مقصد یہ ہے کہ پوسٹ شیئر کرنے والے پبلشر اپنے ممکنہ ہدف والے صارفین تک اپنا پیغام پہنچاسکیں، اس کے بعد 2 لاکھ 82 ہزار اشیا اور ٹرینڈز کو مزید کم کرکے پہلی 2001 اشیا کی فہرست شائع کی گئی ہے۔
      ان اشیا میں پہلا نمبر خود فیس بک کو ہی دیا گیا ہے جب کہ دوسرے نمبر پر لوگ ٹیکنالوجی میں دلچسپی رکھتے ہیں اور تیسرے نمبر پر تفریح یا انٹرٹینمنٹ ہے، چوتھے نمبر پر کنزیومر الیکٹرانکس، پانچواں نمبر خریداری یا شاپنگ کا ہے، چھٹے نمبر پر کھیل، ساتویں نمبر پر سوشل نیٹ ورک، آٹھویں پر موبائل فون، نویں پر میوزک اور دسویں نمبر پر کمپیوٹرز ہیں۔ اس کے علاوہ گیمز، فلمیں اور سفر وغیرہ اہم ترین 20 اشیا میں شامل ہیں جب کہ محبت یا Love کو اکیسویں نمبر پراور خاندان کو 24 ویں نمبر رکھا گیا ہے۔
      اس فہرست کو دیکھ کر بعض دلچسپ رحجانات بھی سامنے آئے مثلاً ڈجیٹل تقسیم (ڈسٹری بیوشن) کا نمبر 96 ہے اور جذبات کا نمبر 121 ہے۔ کمپیوٹر میں com file کا نمبر 78 اور CONFIG.SYS کا نمبر 93 ہزار سے بھی پیچھے ہے جب کہ آج کے ڈجیٹل دور میں اخبار کا نمبر 72 ہے۔



      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:

      Moona (02-11-2016)

    3. #2
      Vip www.urdutehzeb.com/public_html Moona's Avatar
      Join Date
      Feb 2016
      Location
      Lahore , Pakistan
      Posts
      6,209
      Threads
      0
      Thanks
      7,147
      Thanked 4,115 Times in 4,007 Posts
      Mentioned
      652 Post(s)
      Tagged
      176 Thread(s)
      Rep Power
      16

      Re: فیس بک پر لوگوں کی پسندیدہ اشیا اور رحجانا

      @intelligent086 Bhai
      Thanks 4 informative sharing


    4. The Following User Says Thank You to Moona For This Useful Post:

      intelligent086 (02-12-2016)

    5. #3
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: فیس بک پر لوگوں کی پسندیدہ اشیا اور رحجانا

      Quote Originally Posted by Moona View Post
      @intelligent086 Bhai
      Thanks 4 informative sharing




      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    6. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:

      Moona (02-12-2016)

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •