google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 3 of 3

    Thread: زیادہ پھل کھائیں موٹاپا دُور بھگائیں

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      زیادہ پھل کھائیں موٹاپا دُور بھگائیں




      احمد سلیم
      اگر تو آپ جسمانی وزن کم کرنے کی کوشش کررہے ہیں، تو اسٹرابری یا سیب کا استعمال زیادہ شروع کردیں اس سے طویل المعیاد عرصے کے لیے فائدہ حاصل ہوتا ہے۔یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی ہے۔ہارورڈ میڈیکل سکول کی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ ہوسکتا ہے کہ جسمانی وزن میں کمی کے لیے یہ بات عجیب لگے ،مگر زیادہ کھانا ہی اس کی کنجی ہے،تاہم محققین کا کہنا ہے کہ جو چیز زیادہ کھانی چاہیے، وہ پھل ہیں ،جو وزن میں اضافے کی روک تھام کرتے ہیں، چاہے وہ بہت زیادہ ہی کیوں نہ کھا لیے جائیں۔محققین کے مطابق اس کی وجہ پھلوں میں پائے جانے والا قدرتی جز فلیونوئڈز ہے، جو جسمانی وزن میں کمی کے لیے اہم ہے۔ اس تحقیق کے دوران ایک لاکھ سے زائد افراد میں 25 سال کے عرصے تک فلیونوئڈز کے اثرات کا جائزہ لیا گیا ،جس سے معلوم ہوا کہ اسٹرابریز، سیب، ناشپاتی اور مالٹوں میں پائے جانے والا یہ جز زبردست اثرات مرتب کرتا ہے جبکہ چائے اور پیاز بھی فائدہ مند ثابت ہوتے ہیں۔ روزانہ ان کا ایک اضافی حصے کا استعمال 4 سال کے دوران 100 گرام وزن کم کرتا ہے اور اگر 5 سال تک اس معمول کو برقرار رکھا جائے ،تو وزن میں آدھا کلو سے زیادہ کمی کی جاسکتی ہے۔ محققین کا کہنا ہے کہ کچھ مقدار میں بھی جسمانی وزن میں کمی صحت کو بہتر بناتی ہے اور ذیابیطس، کینسر، بلڈ پریشر اور شریانوں کے امراض کا خطرہ کم ہوتا ہے۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ جو لوگ زیادہ پھل یا سبزیوں کا استعمال نہیں کرسکتے، وہ سیب، ناشپاتی یا بیریز کی کچھ مقدار کو کھانا عادت بنالیں تو وہ یہ فوائد حاصل کرسکتے ہیں۔یہ تحقیق طبی جریدے برٹش میڈیکل جرنل میں شائع ہوئی ہے۔ ٭…٭…٭





      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:

      Moona (02-09-2016)

    3. #2
      Vip www.urdutehzeb.com/public_html Moona's Avatar
      Join Date
      Feb 2016
      Location
      Lahore , Pakistan
      Posts
      6,209
      Threads
      0
      Thanks
      7,147
      Thanked 4,115 Times in 4,007 Posts
      Mentioned
      652 Post(s)
      Tagged
      176 Thread(s)
      Rep Power
      16

      Re: زیادہ پھل کھائیں موٹاپا دُور بھگائیں

      @intelligent086 Habib bhai Nice
      ye achi advice hai
      Thanks 4 useful and Informative Sharing


    4. The Following User Says Thank You to Moona For This Useful Post:

      intelligent086 (02-10-2016)

    5. #3
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: زیادہ پھل کھائیں موٹاپا دُور بھگائیں

      Quote Originally Posted by Moona View Post
      @intelligent086 Habib bhai Nice
      ye achi advice hai
      Thanks 4 useful and Informative Sharing
      اب خواب میں تو آنے سے رہی۔






      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •