حضرت عبد اللہ احمد مغربیؒ نے ایک گھر میراث میں پایا، اُسے فروخت کرکے پچاس دینار کمر میں باندھے اور سفر کے لئے چل پڑے، راستہ میں ایک اعرابی نے للکارا اور پوچھا کہ تمہارے پاس کیا کچھ ہے؟ آپ نے بتایا کہ پچاس دینار ہیں، اس نے کہا، نکالو! جب اس نے گنے تو پورے پچاس نکلے، وہ آپ کی سچائی سے اس قدر متاثر ہوا کہ مدت تک آپ کے ساتھ رہا اور ایک کامل ولی بن گیا۔



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out
Reply With Quote

Bookmarks