باب:کھڑے ہوکر یا بیٹھ کر پیشاب کرنا۔صحیح بخاری
بَاب الْبَوْلِ قَائِمًا وَقَاعِدًا
جلد نمبر ۱ / پہلا پارہ / حدیث نمبر ۲۲۲ / حدیث مرفوع
۲۲۲۔حَدَّثَنَا آدَمُ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي وَائِلٍ عَنْ حُذَيْفَةَ قَالَ أَتَی النَّبِيُّ صَلَّی اللہُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُبَاطَةَ قَوْمٍ فَبَالَ قَائِمًا ثُمَّ دَعَا بِمَاءٍ فَجِئْتُهُ بِمَاءٍ فَتَوَضَّأَ۔
۲۲۲۔آدم، شعبہ، اعمش، ابو وائل، حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کسی قوم کی ڈلاؤ پر تشریف لائے اور وہاں کھڑے ہو کر پیشاب کیا، پھر پانی مانگا تو میں آپ کے پاس پانی لے آیا، تب آپ نے وضو کیا۔
Bookmarks