google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 3 of 3

    Thread: منتخب کریں پوسٹس اپنی نیوزفیڈ کواپنی پسند

    Hybrid View

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      منتخب کریں پوسٹس اپنی نیوزفیڈ کواپنی پسند


      منتخب کریں پوسٹس اپنی نیوزفیڈ کواپنی پسند کے مطابق بنائیں




      ہوسکتا ہے کہ آپ اس اہم حقیقت سے واقف نہ ہوں کہ جب آپ فیس بک کی نیوزفیڈ دیکھتے ہیں تو آپ کو تاریخ وار یا وقت کی ترتیب کے مطابق سائٹ پر آنے والی نئی پوسٹس اور آپ کی فرینڈ لسٹ میں شامل افراد کے لائیک کیے گئے پیجز ایف بی آپ کو نہیں دکھاتی۔
      اس کے برعکس یہ سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ ایک algorithm استعمال کرتے ہوئے آپ کو صرف وہ پوسٹس دکھائی ہیں جو اس کے خیال میں آپ دیکھنا چاہتے ہیں۔اگر آپ اپنی نیوز فیڈ پر مکمل کنٹرول چاہتے اور اپنی خواہش اور پسند کے مطابق پوسٹس دیکھنے کے متمنی ہیں تو اس کے لیے ایک راستہ موجود ہے، جو یقینی بنادے گا کہ آپ اپنے پسندیدہ افراد کی پوسٹس اور پیجز اپنی نیوز فیڈ میں سرفہرست دیکھ پائیں۔ یہ سہولت آپ اپنے کمپیوٹر کے ساتھ اسمارٹ فون پر بھی حاصل کرسکتے ہیں۔
      ٭کمپیوٹر پر:اس مقصد کو حاصل کرنے کے لیے کہ آپ کون سی پوسٹس سب سے پہلے دیکھنا چاہتے ہیں، آپ اپنی فرینڈ لسٹ میں شامل اپنے پسندیدہ شخص کے پروفائل پر جائیے۔ وہاں آپ کو اس دوست کے نام اور اس کے کور فوٹو کے ساتھ ہی فالوانگ کا بٹن نظر آئے گا۔ اس بٹن کو کلک کریں، اس کے بعد سی فرسٹ کا آپش سلیکٹ کریں۔
      اگر آپ اپنی نیوزفیڈ میں لائیک کیے جانے والے پیجز اور برانڈز کو سب سے پہلے دیکھنے کی خواہش رکھتے ہیں تو اس کے لیے اس پیج پر جائیے جس سے آپ کو دل چسپی ہے۔ اس پیج پر موجود لائیک کے بٹن پر کلک کیجیے۔ پھر پوسٹس ان نیوز فیڈ کے آپشن پر کلک کیجیے۔ وہاں موجود سی فرسٹ پر کلک کیجیے۔
      اور پھر ان کی گئی تبدیلیوں کو سیوو کرنا ہوگا۔ اس عمل کے بعد جس پیج یا برانڈ کو آپ نے منتخب کیا ہے اس کی پوسٹس آپ کی نیوز فیڈ میں سب سے پہلے جگہ پائیں گی۔ اس کارروائی کے بعد جن افراد اور پیجز کے لیے آپ نے سی فرسٹ کا آپشن استعمال کیا ہے، وہ آپ کی نیوزفیڈ میں سب سے اوپر ایک چھوٹے سے نیلے ستارے کے ساتھ نظر آیا کریں گی۔
      ٭اسمارٹ فون اور ٹیبلٹ پر: موبائل ڈیوائس پر فیس بک کی پسندیدہ پوسٹس کا انتخاب اور بھی آسان ہے۔ اپنے موبائل پر فیس بک ایپلی کیشن کھولیں۔ اس دوست کے پیج پر جائیں جس کی پوسٹس آپ کو پسند ہیں۔ فالوانگ پر کلک کریں اور بھی سی فرسٹ سیلیٹ کرلیں۔ فیس بک کے ڈیسکٹوپ ورژن کے برعکس موبائل پر پسندیدہ پیجز کو نیوزفیڈ میں سرفہرست لانے کا طریقہ بھی یہی ہے۔ پیج پر جائیے۔ پہلے فالوانگ اور پھر سی فرسٹ سیلیکٹ کیجیے۔ لیجیے آپ اپنی پسندیدہ نیوزفیڈ کے حصول میں کام یاب ہوگئے۔
      ٭فضول پوسٹس سے نجات:اگر آپ اپنی نیوزفیڈ میں آنے والی ان پوسٹ سے پریشان ہیں، جنھیں آپ دیکھنا نہیں چاہتے، تو آپ کی یہ پریشانی پوسٹس کے انتخاب کے عمل کے ساتھ ختم ہوئی۔ اب جن پیجز کو آپ نے سی فرسٹ کے طور پر منتخب کیا ہے ان کی پوسٹس آپ کی نیوزفیڈ میں سرفہرست ہوں گی اور یوں آپ کو فضول پوسٹس دیکھنے سے نجات مل جائے گی۔



      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:

      Moona (02-11-2016)

    3. #2
      Vip www.urdutehzeb.com/public_html Moona's Avatar
      Join Date
      Feb 2016
      Location
      Lahore , Pakistan
      Posts
      6,209
      Threads
      0
      Thanks
      7,147
      Thanked 4,115 Times in 4,007 Posts
      Mentioned
      652 Post(s)
      Tagged
      176 Thread(s)
      Rep Power
      16

      Re: منتخب کریں پوسٹس اپنی نیوزفیڈ کواپنی پسن&a

      @intelligent086 Bhai
      Thanks 4 informative sharing


    4. The Following User Says Thank You to Moona For This Useful Post:

      intelligent086 (02-12-2016)

    5. #3
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: منتخب کریں پوسٹس اپنی نیوزفیڈ کواپنی پسن&a

      Quote Originally Posted by Moona View Post
      @intelligent086 Bhai
      Thanks 4 informative sharing




      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    6. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:

      Moona (02-12-2016)

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •