google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 3 of 3

    Thread: صرف چند خلیے ہی سرطان کا باعث بنتے ہیں،نئی 

    Threaded View

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      صرف چند خلیے ہی سرطان کا باعث بنتے ہیں،نئی 

      صرف چند خلیے ہی سرطان کا باعث بنتے ہیں،نئی تحقیق




      بوسٹن: ایک چھوٹا سا خلیہ جسے ریسرچ کرنیوالوں نے فلوریسینٹ گرین ڈائی سے مارک کر رکھا تھا، اچانک جل اٹھا اور یہی وہ خلیہ تھا جو آگے چل کر جلد کے سرطان کی سب سے خوفناک شکل میلوناما میں تبدیل ہوگیا جس سے ریسرچ کرنیوالے اس نتیجے تک پہنچے کہ وہ چند خلیے ہی ہوتے ہیں جو سرطان میں تبدیل ہوتے ہیں۔
      ان کو اگر شروع ہی میں پکڑ لیا جائے تو سرطان کو پھیلنے سے روکا جا سکتا ہے۔ یہ اس اسٹڈی کے بتائج ہیں جو بوسٹن چلڈرن اسپتال کے ڈاکٹر چارلس کوفمین اور ان کے ساتھیوں نے کی ہے اور جو سائنس جرنل میں شایع ہوئی ہے۔
      ایک زیبرا فش پر ریسرچ کرتے ہوئے انھوں نے اس معمے کو حل کرنے کی کوشش کی ہے کہ آخر وہ تمام خلیے جن میں کینسر جینز ہوتے ہیں سب کے سب کیوں سرطان کی شکل اختیار نہیں کرتے۔ ماہرین کے خیال میں یہ ایک ایسی اسٹڈی ہے جس کے ذریعے سرطان کی شکل اختیار کرنے والے خلیوں کی نشاندہی اور پھر اس طرح اس موذی مرض کے موثر علاج میں مدد مل سکتی ہے۔



      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:

      Moona (02-17-2016)

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •