صدق دل کے ساتھ سو رہنا اس نماز سے کہیں اچھا ہے جو شک کے ساتھ ادا کی جائے۔

خلیفۂ چہارم سیدنا حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ