جو شخص مال دینے میں زیادہ بخیل ہو وہ اپنی عزت کے دینے میں اسی قدر سخی ہوتا ہے۔

خلیفۂ چہارم سیدنا حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ